اختلاف الدم

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - [ طب ]  خون کے دست آنا، اسہال خون۔ (بحرالجواہر، 8؛ لغات طبی کاہنی، 5)

اشتقاق

عربی زبان کے لفظ'اِخْتِلاف' کے ساتھ 'دَم' عربی ہی سے اسم مجرد استعمال کیا گیا ہے۔ مرکب اضافی ہے۔

جنس: مذکر